خضدارمیں گھر پر دستی بم کا حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا

خضدار گھر پر دستی بم کا حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب خضدار میں گزگی چوک پر رئیس صادق احمد گزگی کی رہائشگاہ پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا، جو گھر کے احاطہ میں گر کر پھٹ گیا، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس مذید تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے