حکومت بلوچستان نے کل سول سیکرٹریٹ میں چھٹی کا اعلان کردیا

کوئٹہ:حکومت بلوچستان نےکل سول سیکرٹریٹ میں چھٹی کا اعلان کردیا، سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بلال جمالی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کوئٹہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی شرح کو مد نظر رکھتے ہوئے کل سول سیکرٹریٹ بند رہے گا اور تمام افسران اورعملہ گھروں سے کام کریگا جبکہ ضروری اسٹاف اور سیکورٹی اہلکار ڈیوٹی کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے