پنجگور، موٹر سائیکل چھینے کے دوران مزاحمت کرنے پر ایک شخص فائرنگ سے زخمی

پنجگور:سی پیک روڈ پر سرسنڈ چڑھائی کے قریب مو ٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ ایک شخص زخمی۔ ذرائع کے مطابق منگل کو سی پیک روڈ پر سرسنڈ چڑھائی کے قریب نزد (زیمل بلڈرز کیمپ) مو ٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ سے عطامحمد ولد امام بخش نامی زخمی زخمی ہوگیا زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے