بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال کے پیش نظر اسمبلی کے باہر ٹرک کھڑے کئے گئے،

کوئٹہ: سرکاری ملازمین کے بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال کے پیش نظر اسمبلی کے باہر ٹرک کھڑے کئے گئے، تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر دھرنے پر بیٹھے سرکاری ملازمین کی جانب سے اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے کی کال پر اسمبلی کے باہر ایک درجن کے قریب ٹرک پہنچا دئیے گئے تھے اور انہیں اسمبلی کی جانب آنے والے راستوں کو بند کرنے کے لئے اسٹینڈ بائی رکھا گیا تاہم ملازمین کے اسمبلی کی جانب نہ آنے کی وجہ سے اجلاس کے بعد ٹرکوں کو واپس روانہ کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے