مستونگ میجر چوک کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق2 زخمی

مستونگ :مستونگ قومی شاہراہ پر میجر چوک کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دو زخمی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ شہر کے قریب قومی شاہراہ پر میجر چوک پر دو موٹرسائیکلوں میں ٹکر کے نتیجے میں محمد گل نامی شخص جا ں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے