ہزارگنجی چاقووؤں کے وار سے مولوی علی مردان قتل

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ایک شخص کو قتل کردیاگیا ہزارگنجی میں چاقووؤں کے وار سے ایک شخص مولوی علی مردان کوقتل کردیاگیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے