کوئٹہ ڈبل روڈ پرمسلح افراد کی فائرنگ سے3 ا فراد زخمی

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پرمسلح افراد کی فائرنگ سے تین ا فراد زخمی ہوگئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پرزرغون مارکیٹ کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیاہے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے