کوئٹہ،ہاکی چوک پر ملازمین کا دھرنا،ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے عوام کو مشکلا ت کا سامنا
کوئٹہ :ہاکی چوک کی طرف جانے والی شاہراہیں ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامناواضح رہے کہ بلوچستان بھر کے ملازمین نے تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے کی وجہ سے دھرنے کا اعلان کیا تھا۔، سرکاری ملازمین کے دھرنے کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھری نفری تعینات کی گئی ہےکوئٹہ شہر میں پولیس کے مسلح دستوں کا گشت بھی جاری ہے