ڈیرہ بگٹی میں باردی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی

کوئٹہ :ڈیرہ بگٹی میں باردی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں نامعلوم افراد کی جانب سے دہشت گردی کیلئے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ زوردار دھماکے سے پھٹگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوالیویز مزیدکارروائی کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے