کوئٹہ، ضلعی انتظامیہ نے،مرغی گوشت اور حجام کے ناغے کے کا اعلان کردیا

کوئٹہ :ضلعی انتظامیہ کو گوشت،مرغی اور حجام کے ناغے کے ایام کا اعلان کردیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کوئٹہ میں پیر کو مرغی اور حجاموں کا مکمل ناغہ ہوگا اس دوران متعلقہ دکانیں بن رہیں گی اعلامیے کے مطابق منگل کو بیف اور مٹن شاپس پر مکمل جبکہ بدھ کو دوپہر دو بجے تک ناغہ ہوگا اس دوران کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہوگی انہوں نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور سپیشل مجسٹریٹس کو ناغے کے ایام پر عملدآمد کرنے اور رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے