لاہور شہری نے معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کردیا
لاہور: میں معمولی تلخ کلامی پر شہری نے نوجوان کو قتل کردیاپولیس کے مطابق زوہیب بٹ اور علی شاہ کے درمیان گزشتہ روز تلخ کلامی ہوئی تھی پولیس کا کہنا ہے کہ علی شاہ نے زوہیب بٹ کو گھر کے باہر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جبکہ ملزم علی شاہ موقع سے فرار ہوگیاپولیس کے مطابق لاش کو مردہ خانے پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔