شب برات کے حوالے سے محفل شب بیداری 29مارچ کو جامع مسجد ڈی ایس آفس منعقد ہوگی

کوئٹہ :جامع مسجد ڈی ایس آفس ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں شب برات کے سلسلے میں محفل شب بیداری 29مارچ بروز پیر منعقد ہوگی بابرکت محفل کاباقاعدہ آغازبعدنماز عشاء محفل ذکرونعت ﷺ شب برات کی عظمت ورفعت کے حوالے سے خصوصی خطاب حضرت مولانا مفتی محمد قاسم کرینگے رات ایک بجے صلوٰۃ التسبیح ادا کی جائیگی جبکہ شرکاء کیلئے سحری کا بھی انتظام کیاگیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے