کوئٹہ تفتان شاہرا پر دو گاڑیوں میں تصادم 5 فراد زخمی

نوکنڈی :کوئٹہ تفتان بین الاقوامی شاہراہ کوہ دلیل کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم سے پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں ولی ہسپتال تفتان میں طبی امداد دی گئی تحصیلدار ظہور بلوچ نے زخمیوں کی عیادت کی اور انہیں دالبندین مذید علاج کیلئے منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے