چمن ، لیویز جیل کے سامنے دھماکا، دو افراد شہید، متعدد زخمی

چمن: بلوچستان کے علاقے چمن میں لیویز جیل کے سامنے دھماکا ہے جس کے باعث دو افراد شہید ہو گئے ہیں۔ چمن میں لیویز جیل کے سامنے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد دو افراد شہید ہو گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 13 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے