بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر چار بجے ہوگا اجلاس میں محکمہ جنگلات و جنگلی حیات، محکمہ زراعت، محکمہ معدنیات سے متعلق سوالات دریافت کئے جائیں گے اجلاس میں جمعیت علماء اسلام کے رکن عبدالواحد صدیقی بوستان انڈسٹریل زون سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں جبکہ ایوان میں بلوچستان موٹر وہیکلز، بلوچستان سروس ٹربیونل کے ترمیمی مسودات بھی پیش کئے جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے