ڈیرہ بگٹی لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں،دو افرجاں بحق

ڈیرہ بگٹی: میں دو گر وپوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق اتوار کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے حبیب راہی میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں خلیل احمد صوبا زئی بگٹی اور نوید جان صوبازئی جاں بحق ہوگئے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے