صوبائی دارالحکومت عوامی اجتماعات اور سیاحتی مقامات پر پابندی عائد کردی
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عوامی اجتماعات اور سیاحتی مقامات پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر ضلع انتظامیہ کوئٹہ نے عوامی اجتماعات اور سیاحتی ریزورٹ پر پابندی عائد کردی پابندی پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔