ژوب گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

ژوب : سباگزئی ڈیم کے قریب تورتنگی کے مقام دہانہ عبداللہ زئی روڈ پر گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔تفصیلات کے مطابق ژوب سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے سباکزئی ڈیم کے قریب تورتنگی کے مقام دہانہ عبداللہ زئی روڈ پر گاڑی الٹنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ایک شخص زخمی ہو گیا لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز یدکاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے