کیچ فورسز کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ 5 افراد زخمی
تربت، سیکورٹی فورسز کے گاڑی پر حملہ، پانچ افراد زخمی، اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ آبسر میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ہے، حملے میں اب تک اطلاعات کے مطابق پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اب تک اس حملے کی زمہ داری کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کیا گیا ہے۔