بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22مارچ کو ہوگا

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22مارچ کو سہ پہر چار بجے ہوگا اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی حلف اٹھائیں گے جبکہ محکمہ کیو ڈی اے، محکمہ خوراک، محکمہ سماجی بہبود سے متعلق سوالات دریافت کرنے کے ساتھ ساتھ یونس عزیز زہری، عبدالواحد صدیقی توجہ دلاؤنوٹسز پیش کریں گے اجلاس میں قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹیں منظور کی جائیں گی اور بلوچستان آرٹس کونسل کا ترمیمی مسودہ،بلوچستان قرآن پا ک طباعت اور ریکارڈنگ کے قوانین بھی منظور کئے جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے