کوئٹہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

کوئٹہ : میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئےتفصیلات کے مطابق منگل کی رات کوئٹہ کے علاقے ڈاک خانہ کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے بیٹھک میں بیٹھے ہوئے افراد پر فائرنگ کرکے2افراد طار ق اور ایک نامعلوم شخص کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیں اورمزید کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے