کوئٹہ مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ : میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے مغربی بائپاس پر نا معلوم مسلح افراد کی فائر نگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے