کوئٹہ، ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی کے علاقے سے ایک شخص لاش برآمد کرلی گئی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مشرقی بائی پاس پر تعمیر نو پبلک سکول کے قریب ایک شخص کی لاش ملی جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے، نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوادی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے