مستونگ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق

کوئٹہ:مستونگ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقہ بدرنگ کے مقام پر گاڑی پھسل جا نے کے باعث ٹریفک حادثے کے نتیجے میں اسد اللہ سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے