کولپورکے قریب ٹریفک حادثے میں دوافرادجاں بحق تین زخمی

کوئٹہ: کولپو رکے قریب ٹریفک حادثے میں دوافراد جاں بحق تین زخمی تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کولپو رکے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایم ایم ڈی سپروائیز غلام قادرمری کے وا لدسمیت دو افرادجاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے لاشواور زخمیو ں کو فوری طورپر طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جس میں ایک کی حالات تشویشناک بتائی جا تی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے