کوئٹہ میں منگنی کی تقریب میں ہوائی فائر نگ کے دوران گولی لگنے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کوئٹہ میں منگنی کی تقریب میں ہوائی فائر نگ کے دوران گولی لگنے ایک شخص جاں بحق۔ جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی میں منگنی کے تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران اچانک گولی لنگنے سے نقیب اللہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے