فوادچودھری کےمشکورہیں جنہوں نےنشاندہی کی اورایک اورکیمرہ برآمدہوا :شاہد خاقان عباسی
آج پولنگ بوتھ سے 6کیمرےبرآمدہوچکے، ،شاہدخاقان
عوام پوچھ رہےہیں کیمرے کس نے لگائے،
وزیراعظم اورچیئرمین سینیٹ معاملے کےذمہ دارہیں
سینیٹ 24 گھنٹےسیکیورٹی میں رہتاہے،کوئی داخل نہیں ہوسکتا
2018کےالیکشن میں کیاہواہوگااس کی مثال آپ کےسامنےہے،
ڈاکہ مارکرپکڑےگئےتوکہتےہیں تسلی کرلیں
آج جوسینیٹ میں ہوا اس کی تاریخ میں مثال نہیں
سی سی ٹی وی عوام کےسامنے رکھی جانی چاہیئے
وزیراعظم،چیئرمین سینیٹ آئین کوتوڑنےمیں مصروف ہیں
یہ معاملات ملکی زوال کاذریعہ بنے،مزید نہیں چل سکتے