ڈیرہ بگٹی، دو گاڑیوں میں تصادم 4افرادجاں بحق

ڈیرہ بگٹی:بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں دوگاڑیوں میں تصادم،4افراد جاں بحق اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیل پٹ کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم ہواجس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے