بختیار آباد ٹریفک حادثے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالرحیم بنگلزئی انکے دو بھائی جاں بحق
بختیار: آباد ٹریفک حادثے میں مچھ سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالرحیم بنگلزئی انکے دو بھائی معلم القرآن عبدالمجید بنگلزئی مفتی عبدالقدیر سمیت ایک ہی خاندان کے 4افرادکے شہادت اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کی خبر سن کر دلی رنج ہوامتاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اورافسوس کرتا ہوں اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے