خضدار، ٹریفک حادثہ 1 بچہ جاں بحق ایک زخمی

خضدار:خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک بچہ جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق پیر کے روز خضدا رکے علاقہ وہیر میں ٹرالر گاڑی کی ٹکر سے مدرسہ فیاض العلوم وہیر خضدار کے طالب علموں کو ٹرالر گاڑی نے اسوقت روند ڈالا جب وہ موٹر سائیکل پر اپنی منزل کی جانب جارہے تھے، حادثے کے نتیجے میں درسِ نظامی کے طالب علم عبدالحق جاں بحق اور ان کا دوسر ساتھی زخمی، جس کی پیر ہی کٹ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے