ہمت ہے تو اعتماد کا ووٹ براہ راست عوام سے لو، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیا ہے کہ ہمت ہے تو وہ اعتماد کا ووٹ براہ راست عوام سے لیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جعلی وزیراعظم کی سمری میں اجلاس بلانے کا ڈھونگ رچایا گیا، نہ اجلاس کو نہ اعتماد کے ووٹ کو تسلیم کرتے ہیں۔پارلیمنٹ لاجز کے سامنے بدمزگی پر فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لچے لفنگے بدمعاشوں نے شرفاء اور محترم لوگوں کی پریس کانفرنس پر حملہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے