مستونگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے ایک شخص جاں بحق

مستونگ :کلی ٹھل دریخان میں بجلی کا کرنٹ لگنے ایک شخص جاں بحق۔ جمعرات کی شب کلی ٹھل دریخان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان صدام حسین ولد محمداسماعیل شاہوانی ساکن کلی حافظ آباد ننزدکیڈٹ کالج جاں بحق ہوگیا لاش کو فور ی طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے