خضدار کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق ہوگئے

خضدار : خضدار کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق ہوگئے خضدار کے علاقہ سوناروسے تعلق رکھنے والا نوجوان رحیم اللہ مینگل اور ان کا دوست گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ سامنے سے آنے والی گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے