کوئٹہ،لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

کوئٹہ:ضلع پشین کے علاقے بشور میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق برشور میں لڑائی کے دوران فائرنگ سے ہدایت اللہ ولد رحیم اللہ کاکڑ سکنہ برشور جاں بحق ہوگیا جس کی نعش بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئی جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیاہے۔ واقعہ سے متعلق مزید تفتیش متعلقہ حکام کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے