اسد اچکزئی کا لاش ملنا قابل مذمت عمل ہے،نواب رئیسانی

کوئٹہ:چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان رکن بلوچستان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ اسد اچکزئی کے اغوا اور لاش مِلنا افسوسناک خبر اور قابلِ مزمت عمل ہے، اس قسم کے مجرمانہ حرکتوں کے روک تھام کے لیے ہر سیاسی اور با شعور شہری کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے تہ کہ ان مجرموں کی سرکوبی کی جا سکے ہمیں حکومت پہ تکیہ کم اپنے قبائلی نظام کو زیادہ مضبوط کرنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے