سردار اختر مینگل کی صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند سے ملاقات

:کوئٹہ: میں بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ سردار یار محمد رند سے ملاقات ہوئی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق اتحادی اور بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل، جو حالیہ عرصے کے دوران اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے ہیں، نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر اور صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند سے اہم ملاقات کی ہےملاقات میں 3 مارچ ہونےوالےسینیٹ الیکشن سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تفصٰلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سردار اختر مینگل کے ہمراہ انکی پارٹی کےاراکین اسمبلی بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے