وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی بارش جبکہ مسلم باغ کے علا قے میں با رف با ری

کوئٹہ : وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی بارش جبکہ مسلم باغ کے علا قے میں با رف با ری کے بعد سر دی کی شدت میں اضا فہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم باغ کے علا قے کنچو غی میں بارف باری جبکہ کوئٹہ، مستونگ، چا غی پشین، قلات، قلعہ سیف اللہ، زیارت سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جا ری رہا جبکہ مو سم خو ش گوار ہو نے کے سا تھ سا تھ سر دی کی شدت میں بھی اضا ف ہو گیا ہے جس کے بعد لوگوں نے ایک بار پھر گرم کپڑے پہن لئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے