اوگرا نے کی پٹرول 20 روپے 7 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز
اسلام آباد: عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں کی سمری تیار کر لی، فیصلہ وزیراعظم کریں گے ۔
اوگرا نے پٹرول 20 روپے 7 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے، ڈیزل کے نرخ میں 19 روپے 61 پیسے اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔