بی این پی کے امیدوار ساجد ترین کے کاغذات نامزدگی کی منظوری عدالت میں چیلنج

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ اور جنرل نشست پر امیدوار ساجد ترین کے کاغذات نامزدگی منظور ی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، جمعرات کوبلوچستان نیشنل پارٹی کے جنرل اور ٹیکنو کریٹ نشست پر امیدوار ساجد ترین ایڈوکیٹ کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے خلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی جس پر سماعت آج ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے