گل سید خان ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ تعینات

کوئٹہ: ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ کو تبدیل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے نے ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ نذیر کرد کا تبادلہ کرکے انہیں سی پی او کوئٹہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی جبکہ تعیناتی کے منتظر گل سید خان کو ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ تعینات کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے