بلوچستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس 26فروری کو طلب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس 26فروری کو طلب کرلیا گیا، سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی 18ارکان کی جانب سے 19فروری کو جمع کروائی گئی ریکوزیشن پر اسپیکر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے آئین کے آرٹیکل 54(3)اور 127کے تحت بلوچستان اسمبلی کا ریکوزیشن پر اجلاس 26فروری کو سہ پہر چار بجے طلب کرلیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے