بارکھان تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب دھماکہ

کوئٹہ : ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تفصیلات کے مطابق پیر کو بارکھان کے علاقے رکھنی میں زندان کے مقام پر تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب بمدھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،سیکور ٹی فورسز حکا م کے مطابق دھماکے میں 5سو گرام بارودی مواد استعمال کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے