کوئٹہ،ٹریفک حادثہ میں 1 شخص جاں بحق

کو ئٹہ: کوئٹہ میں سریاب روڈ پر سڑک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر روڈ ایکسیڈنٹ میں حضور بخش ولد رسول بخش جاں بحق ہوگیا جس کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے