کوئٹہ،لڑائی کے دوران فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق،2 زخمی

کوئٹہ: صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے نواں کلی میں لڑائی جھگڑے میں فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں ایدھی ذرا ئع کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے نواحی علا قے نواں کلی میں لڑا ئی جھگڑے میں فا ئرنگ سے ایک شخص صحبت خان ولد مرزا خان جاں بحق جبکہ اسد خان اوراشرف خان زخمی نا می افراد زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال کو ئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ واقعہ سے متعلق متعلقہ انتظا میہ نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے