میاں محمد نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید کرنی چاہیے،نواب رئیسانی
کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ وفاقی وزارت داخلہ کو میاں محمد نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید کرنی چاہیے،گزشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ وفاقی وزارت داخلہ کو میاں محمد نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید کرنی چاہیے، تین مرتبہ وفاق پاکستان کے وزیراعظم رہنے والے شہری کے ساتھ اس قسم کا برتا ٹھیک نہیں۔