کوئٹہ،فائرنگ سے2 افراد زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے خیزی چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رحمت اللہ ولد روزی خان اور عزت اللہ ولد روزی خان سکنہ کچلاک زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے