مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں، اس کیلئے بیک ڈور رابطے کئے گئے، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں، اس کیلئے حکومت سے بیک ڈور رابطے کئے گئے ہیںسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چودھری نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس درخواست کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چودھری نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس درخواست کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے