کوئٹہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فا ئر نگ سے دو افراد زخمی

کوئٹہ کوئٹہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فا ئر نگ سے دو افراد زخمی۔ پو لیس کے مطابق پیر کوکوئٹہ کے علاقے گو ہر آباد میں لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں فائر نگ سے اشرف اور نذیر زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے