عوام کے جان و مال سے کھیلنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائیگا ،انجینئر عائشہ زہری
مستونگ:اسسٹنٹ کمشنر د انجینئر عائشہ زہری نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال سے کھیلنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائیگا لیویز فورس تھانہ ولی خان مستونگ کے کامیاب کاراوئی بائیکو کمپنی کے آئل ٹینکر برادر آمد کامیاب کارروائی پر لیویز اہلکاروں کے لیئے پچاس ہزار روپے اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کامیاب کارروائی پر لیویز فورس کے عہدیدار رسالدار پیر جان, رسالدار شاہ محمد, نائب رسالدار اویس خان سمیت آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکار داد کے مستحق ہیں تفصیلات کے گذشتہ شب نامعلوم مسلح ملزمان نے بائیکو کمپنی کے آئل ٹینکر کو ڈارئیوار اور کلینر سمت اغواء کرکے نامعلوم مقام پر آئل ٹینکر کے ڈیزل خالی کرکےآئل ٹینکر کو روڑ پر کھڑی کرتے ہوئے فرار ہوئے تھے لیویز فورس نے گاڑی برآمد کی اطلاع ملنے پر اسٹنٹ کمشنر مستونگ انجینئر عائشہ زہری کے ہدایت پر تحصلیدار کھڈکوچہ میر بلند خان شاھوانی لیویز فورس کی باری نفری کے ہمراہ کاراوئی کرتے ہوئے چوری شدہ ڈیزل چونگی کے مقام سے برآمد کرلیا دوران چھاپہ دو ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا گیا