آئندہ بجٹ میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے اقدامات کیے جائیں گے،چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد:چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریوینیوجاوید غنی کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عام آدمی کیلئے ریلیف جاری رکھا جائے گا،ادویات،فوڈ آئٹم سمیت ضروری اشیاپرٹیکس چھوٹ دی جائے گی چیئرمین ایف بی آر کے مطابق آئندہ بجٹ میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے اقدامات کیے جائیں گے،بجٹ میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے اقدامات کیےجائیں گے۔